آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے دس ڈسٹرکٹ میں پہلی پاکستانی شاپ ( فریسکو سویٹ اینڈ فوڈ) کا افتتاح۔۔۔
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے دس ڈسٹرکٹ میں پہلی پاکستانی شاپ ( فریسکو سویٹ اینڈ فوڈ) کا افتتاح۔۔۔ آسٹریا(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔۔ محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا)آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے دس ڈسٹرکٹ میں پہلی پاکستانی شاپ ( فریسکو سویٹ اینڈ فوڈ) کا افتتاح ہوا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی …
![]()









