قطعہ بنام محترم جناب کرامت علی چودھری صاحب صدر پاکستان پیپلز پارٹی ہالینڈ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی
قطعہ بنام محترم جناب کرامت علی چودھری صاحب ، سیاسی راہنما ،کاروباری سماجی شخصیت ، صدر پاکستان پیپلز پارٹی ہالینڈ قطعہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ ہیں کاروباری شخصیت اور سیاسی ، راہنما ملکی حالات پر وہ کرتے ہیں بھرپور ، تبصرہ خدمت خلق کرنے میں سرگرم رہتے ہیں ، سدا دینی فرائض خضوع و خشوع سے …
![]()









