غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ قتیلؔ شفائی
غزل شاعر۔۔۔ قتیلؔ شفائی نامہ بر اپنا ، ہَواؤں کو بنانے والے اب نہ آئیں گے پلٹ کر کبھی جانے والے کیا مِلے گا تجھے بکھرے ہُوئے خُوابوں کے سوا ریت پر ، چاند کی تصویر بنانے والے مَیکدے بند ہُوئے ، ڈُھونڈ رہا ہُوں تُجھکو تو کہاں ہے مجھے آنکھوں سے پلانے والے کاش …
غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ قتیلؔ شفائی Read More »