درود شریف روح کو سیراب کر دیتا ہے۔
اللّٰه کے بندو`* *`حبیب صلی ﷲ علیه وآلهٖ وسلم` پر درود کو لازم پکڑو کیونکہ جب `اللّٰه` بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اُس کی زبان پر درود کو جاری و ساری کر دیتا ہے☞◆✨🌼* *`امام ابن الجوزي رحمه اللّٰه`* *`بستان الواعظين : 300/1`* Darood Pak Parh kr react kry 👍🏻
![]()
درود شریف روح کو سیراب کر دیتا ہے۔ Read More »









