Daily Roshni News

متفرق نگارشات

۔۔۔یادرفتگاں۔۔۔تحریر۔۔۔راجہ فاروق حیدر

ڈاکٹر راجہ اللہ دتہ خان محبت  اور خدمت کا استعارہ ۔۔۔تاریخ کے آئینے میں ۔۔۔ ۔۔۔یادرفتگاں۔۔۔ تحریر۔۔۔راجہ فاروق حیدر ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔۔۔یادرفتگاں۔۔۔ تحریر۔۔۔راجہ فاروق حیدر) وہ جو اِک شخص متاعِ دل و جان تھا، نہ رہا اب بھلا کون میرے درد سنبھالے محسن. اکتوبرمیں ڈاکٹرراجہ اللہ دتہ خان کو یاد کرنے کا مہینہ […]

Loading

۔۔۔یادرفتگاں۔۔۔تحریر۔۔۔راجہ فاروق حیدر Read More »

ناول : محبت کی ادھوری کہانی۔۔۔تحریر ۔۔۔۔ اقرا علی

ناول : محبت کی ادھوری کہانی تحریر ۔۔۔۔ اقرا علی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ ناول : محبت کی ادھوری کہانی۔۔۔ تحریر ۔۔۔۔ اقرا علی)کاشف کی آنکھیں سرخ اور بھاری تھیں۔ رات بھر نشے اور چھوٹ کے درد نے اس کے اعصاب کو توڑ کر رکھ دیا تھا۔ صبح جب اس نے نیم بوجھل آنکھوں سے

Loading

ناول : محبت کی ادھوری کہانی۔۔۔تحریر ۔۔۔۔ اقرا علی Read More »

آرٹیفیشل زیورات۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ آرٹیفیشل زیورات۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم )پرانے وقتوں میں برصغیر پاک و ہند میں شادی یا مختلف مواقع پر سونے کے بھاری زیورات تحفتا دئیے جاتے تھے کیونکہ سونا دولت، عزت اور حیثیت کی علامت سمجھا جاتا تھا ۔اورایک وجہ یہ بھی ہوتی تھی کہ مشکل حالات میں سونا بیچ کر ضرورت پوری

Loading

آرٹیفیشل زیورات۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم Read More »

اشاروں کنایوں میں جنسی دلچسپی کا اظہار مشرقی شاعری کی جان ہے

اشاروں کنایوں میں جنسی دلچسپی کا اظہار مشرقی شاعری کی جان ہے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )هوش‌ می‌باید، زبان‌ سرمه هم بی‌حرف نیست با سخن‌فهمان خط مکتوب ناطق می‌شود  بیدل چشم خوباں خامشی میں بھی نوا پرداز ہے سرمہ تو کہوے کہ دود شعلۂ آواز ہے غالب تحریر: قدیر قریشی اکتوبر 15، 2025 آج کل

Loading

اشاروں کنایوں میں جنسی دلچسپی کا اظہار مشرقی شاعری کی جان ہے Read More »

زندگی کا ادراک ۔۔۔ انتخاب ۔۔۔۔ ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل

۔۔  زندگی کا ادراک  ۔۔۔ انتخاب  ۔۔۔۔۔ ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل پاکستان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ )زندگی کو سمجھنا آسان نہیں، مگر فطرت ہمیشہ ہمیں خاموشی سے سبق دیتی ہے۔ تین ایسے قوانین ہیں جو کڑوے تو ہیں، مگر سچائی سے بھرپور ہیں۔ پہلا قانون کہتا ہے، اگر کھیت میں دانہ نہ بویا جائے تو

Loading

زندگی کا ادراک ۔۔۔ انتخاب ۔۔۔۔ ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل Read More »

مفید ٹوٹکے

مفید ٹوٹکے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )©گلا خراب ہو اور آواز نہ نکل رہی ہوتو کچا امرود جلاکر کھالیں ©پیٹ میں درد ہے پودینے کے پتے چبالیں ©قے نہ رکے ایک چٹکی زیرہ پھانک لیں ©سر میں خشکی ہے سرسوں کے تیل میں دہی یا انڈہ مکس کریں اور لگالیں۔۔۔ ©سر میں جوئیں ہیں چنبیلی

Loading

مفید ٹوٹکے Read More »

دنیا کا امیر ترین شخص قدرت کے آگے مجبور۔۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )دنیاکی سب سے بڑی جہاز رانی کمپنی کا مالک اوناسس ایک یونانی تاجر تھا، زیتون کا کاروبار کرتاتھا اسے دنیا کے امیرترین شخص کا اعزاز حاصل تھا۔ اسکوایک عجیب بیماری لگی تھی جس وجہ سے اسکے اعصاب جواب دے گۓ تھے۔ یہان تک کہ آنکھوں کی پلکیں بھی خود نہیں اٹھاسکتے

Loading

دنیا کا امیر ترین شخص قدرت کے آگے مجبور۔۔۔ Read More »

بہن کے گھر کی چائے

بہن کے گھر کی چائے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )باجی کے گھر میں جانا ہوا، چائے بنا کر لائی۔ ذائقہ بڑا بھلا محسوس ہوا، میں نے کہا: باجی چائے تو بہت مزیدار بنائی ہے آپ نے۔ باجی کے چہرے پر طمانیت بھری ایک مسکراہٹ پھیل گئی، خوشی پھوٹتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی اور مجھے

Loading

بہن کے گھر کی چائے Read More »

میں بتاؤں کیا مجھے کیا ملے

میں بتاؤں کیا مجھے کیا ملے مجھے صبر ہی کا صلہ ملے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )وزیرہ چاچی۔۔۔میرے ذہن میں آج بھی گاوں کے واحد مولوی جبار گل کی باتیں نقش ہیں۔ وہ کہا کرتے تھے کہ ہمارے ہاں جہیز کو اس لیے بھی خصوصی اہمیت حاصل ہے کہ لڑکے والے شادی کے وقت لڑکی

Loading

میں بتاؤں کیا مجھے کیا ملے Read More »

سوداگر نے کہا… “میری ایمانداری اور میری خُدداری۔”

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایک سوداگر نے بازار میں گھومتے ہوئے ایک عمدہ نسل کا اونٹ دیکھا سوداگر اور اونٹ بیچنے والے کے درمیان کافی دیر تک گفت و شنید ہوئی اور آخرکار سوداگر اونٹ خرید کر گھر لے آیا۔ گھر پہنچ کر سوداگر نے اپنے نوکر کو اونٹ کی زین اتارنے کے لیے بلایا

Loading

سوداگر نے کہا… “میری ایمانداری اور میری خُدداری۔” Read More »