کسی بادشاہ نے ایک تیلی سے دریافت کیا۔۔
کسی بادشاہ نے ایک تیلی سے دریافت کیا کہ ایک من تلوں سے کتنا تیل نکلتا ہے؟ تیلی نے کہا دس سیر۔ پھر پوچھا دس سیر میں سے؟ تیلی نے کہا اڑھائی سیر۔ بادشاہ نے پوچھا‘ اڑھائی سیر میں سے؟ تیلی نے کہا اڑھائی پائو۔۔ سلسلہ سوالا ت کے آخر میں بادشاہ نے پوچھا، ایک […]
![]()
کسی بادشاہ نے ایک تیلی سے دریافت کیا۔۔ Read More »









