کیپریکرز کانسٹنٹ(Kaprekar’s Constant):
کیپریکرز کانسٹنٹ(Kaprekar’s Constant): کیپریکرز کانسٹنٹ ایک خاص عدد ہے جو ریاضی میں مشہور ہے، اور اسے 4 ہندسوں کے اعداد کے مخصوص عمل سے حاصل کیا جاتا ہے۔ یہ کانسٹنٹ 6174 ہے۔ یہ عمل بھارتی ریاضی دان ڈی آر کیپریکر نے دریافت کیا تھا اور اسے Kaprekar’s Routine کہتے ہیں۔ یہ ایک دل چسپ اور […]
![]()
کیپریکرز کانسٹنٹ(Kaprekar’s Constant): Read More »









