ماہ صیام ، مستحقین کی ضروریات کاخیال بیدار کرنے کے لئے کلیدی کردارادا کرتا ہے۔جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
ماہ صیام ، بھوک پیاس کیا ہے؟ مستحقین کی ضروریات کاخیال رکھنے کی جانب بندے میں احساس کے جذبے کو بیدار کرنے کے لئے کلیدی کردارادا کرتا ہے۔جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نیوز ڈیسک)علمی ، ادبی، روحانی سلسلہ عظیمیہ کے روحانی اسکول مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی […]
![]()









