Daily Roshni News

متفرق نگارشات

شیریں اور فرہاد — عشق کی آزمائش

شیریں اور فرہاد — عشق کی آزمائش ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پرانی ایران کی سرزمین پر دو عشق کے دیوانوں کی داستان مشہور ہے—شیریں اور فرہاد کی۔شیریں، ایک نہایت حسین، ذہین اور باشعور شہزادی تھی۔ اس کی خوبصورتی کے قصے دور دور تک پھیلے ہوئے تھے۔ فرہاد ایک باکمال سنگ تراش تھا، جس کے ہاتھوں …

شیریں اور فرہاد — عشق کی آزمائش Read More »

Loading

ابنِ خلدون کا نظریۂ تشکیلِ ریاست, تاریخ کا آئینہ

ابنِ خلدون کا نظریۂ تشکیلِ ریاست, تاریخ کا آئینہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )علامہ عبدالرحمٰن بن خلدون کو اسلامی دنیا ہی نہیں بلکہ پوری انسانی تاریخ کا سب سے عظیم مؤرخ اور ماہرِ عمرانیات مانا جاتا ہے۔ ان کی شہرۂ آفاق کتاب “المقدمہ” نے تاریخ اور سماجیات کے اصولوں کو ایک نیا رخ دیا. ایسا …

ابنِ خلدون کا نظریۂ تشکیلِ ریاست, تاریخ کا آئینہ Read More »

Loading

کرو موپیتھی۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی۔۔۔قسط نمبر2

کرو موپیتھی رنگ تنفس تحریر۔۔۔ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ کرو موپیتھی۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی ) بایاں نتھنا بند رکھتے ہوئے سانس لیا جائے تو دس پندرہ منٹ میں سردی کا احساس کم ہو جاتا ہے۔ نزلہ زکام میں طبعیت بہت بو جھل محسوس ہوتی ہے۔ اس کے لئے ڈاکٹری علاج …

کرو موپیتھی۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی۔۔۔قسط نمبر2 Read More »

Loading

احباب نماز کا طریقہ نوٹ فرما لیں

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)احباب نماز کا طریقہ نوٹ فرما لیں اور صرف دو رکعت پڑھ کر ھی اسے آزما لیں ! فرض نمازوں میں ھم عموماً امام کے پیچھے ھوتے ھیں ،جس میں ھماری کیفیت،جہاز میں یا گاڑی میں سوار سوئے ھوئے مسافروں کی سی ھوتی ھے ! یہ طریقہ نفل نماز کے لئے ھے …

احباب نماز کا طریقہ نوٹ فرما لیں Read More »

Loading

ابن انشا کے نام ایک خط سے اقتباس

ابن انشا کے نام ایک خط سے اقتباس ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اس لیے کیوں نہ ایمانداری”سے کہا جائے کہ بھائی ہم نے محبت کی ہے اور اس طرح کی ہے یا اگر ہم آفاقی مسئلے پر سوچتے ہیں تو اس طرح سوچتے ہیں اس سے بعض لوگوں کو خطرہ محسوس ہوتا ہے کہ ’’ادب …

ابن انشا کے نام ایک خط سے اقتباس Read More »

Loading

شہزادہ اور درزی

شہزادہ اور درزی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )مصر کے شہر اسکندریہ میں ایک درزی رہتا تھا۔ اس کا  نام عبداللہ تھا۔ اس کی دکان میں بہت سے کاریگر کام کرتے تھے۔ ان میں سعود نام کا ایک نوجوان بھی تھا، بہت خوب صورت اور لمبا تڑنگا۔ پتا نہیں اس کے ماں باپ کون تھے۔ عبداللہ …

شہزادہ اور درزی Read More »

Loading

سورۃ الواقعۃ — حصہ اوّل (آیات 1 تا 40)

سورۃ الواقعۃ — حصہ اوّل (آیات 1 تا 40) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )تمہیدی تعارف**سورۃ الواقعۃ ایک ایسی سورۃ ہے جسے مفسرین نے **قیامت کی حقیقت کو سب سے شدید، سب سے مؤثر، اور نہایت بصیرت افروز انداز** میں بیان کرنے والی سورت قرار دیا ہے۔ یہ مکی دور کے اس حصے میں نازل ہوئی …

سورۃ الواقعۃ — حصہ اوّل (آیات 1 تا 40) Read More »

Loading

سایوں کے شہر میں

سایوں کے شہر میں ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )سحر کے پہلے ہلکے سنہرے رنگ جب شہر کے بلند عمارتوں پر پڑتے، تو وہ منظر ایک عجیب سا سکون اور خاموشی بکھیر دیتا۔ شہر کی گلیوں میں ہلکی دھند چھائی ہوئی تھی اور ہر قدم پر ایک کہانی سننے کو جی چاہتا۔ اسی شہر کے ایک …

سایوں کے شہر میں Read More »

Loading

نظم طباطبائي کی پیدائش

نظم طباطبائي کی پیدائش November 18, 1853 جناب نظم طباطبائي کي عظيم المرتبت اور بھاري بھر کم شخصيت دنيائے ادب اور خاص کر اہل حيدرآباد کيلئے محتاج تعارف نہيں ہے – يہ وہ صاحب قلم ہيں جنہوں نے اردو کو نہايت متين اور عالمانہ گفتگو سے نہ صرف روشناس کرايا بلکہ ايسے اصول و ضوابط …

نظم طباطبائي کی پیدائش Read More »

Loading

نقد و نظر تنقید افکار پر کرنا چاہئے نہ کہ نام پر ۔۔۔ غلام نبی کشافی سرینگر

نقد و نظر               تنقید افکار پر کرنا چاہئے نہ کہ نام پر غلام نبی کشافی سرینگر ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )    تقریباً پینتیس سال پہلے کی بات ہے کہ میں نے مولانا شہاب الدین ندوی (1931ء -2002ء) کی کئی کتابوں کا مطالعہ کیا تھا ، جن میں ایک کتاب کا نام یہ تھا ۔ …

نقد و نظر تنقید افکار پر کرنا چاہئے نہ کہ نام پر ۔۔۔ غلام نبی کشافی سرینگر Read More »

Loading