چند مشہور سائنسی قوانین کے متعلق جنم لینے والی غلط فہمیوں کی درستی۔۔۔تحریر ۔۔۔ثناء فرزند نقوی
سب سے پہلے ہم لا اف کنورزیشن اف ماس کلئیر کر لیتے ہیں جو کہ کیمسٹری کا ہے۔ ہمارے پاس دراصل یہ جو قانون ہے یہ کیمیکل ری ایکشن یا کیمیکل کمبینیش کا قانون ہے۔ یعنی کہ کیمیکل کمبینیشن کے دیگر چار قوانین میں سے ایک قانون یہ بھی ہے کہ: کسی کیمیکل ری ایکشن […]
![]()








