قندیلِ حقیقت
قندیلِ حقیقت ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ایک رات میں نے لالٹین سے پوچھا:کیوں بی! تم کو رات بھر جلنے سے کچھ تکلیف تو نہیں ہوتی؟ بولی:آپ کا خِطاب کس سے ہے؟ بتّی سے، تیل سے، ٹین کی ڈِبیہ سے، کانچ کی چِمنی سے یا پیتل کے اس تار سے جس کو ہاتھ میں لے کر …
![]()









