آج – 04دسمبر 1131عظیم مسلمان سائنسدان، فلسفی، ریاضی دان صوفی اور فارسی کے شاعر ”عمر_خیامؔ صاحب“ کا یومِ وفات
آج – 04دسمبر 1131عظیم مسلمان سائنسدان، فلسفی، ریاضی دان صوفی اور فارسی کے شاعر ”عمر_خیامؔ صاحب“ کا یومِ وفات ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )عمر_خیام کا پورا نام ابوالفتح_عمر_خیام_بن_ابراہیم_نیشابوری’ ہے۔ وہ سلجوقی بادشاہوں کے دور حکومت کے شاعر تھے۔ وہ 10؍مئی 1048ء مطابق ٤٣٩ ہجری میں صوبے خراسان رضوی کے شہر نیشاپور، حکومت آل بویہ، فارس، …
![]()









