Daily Roshni News

پاکستان کی خبریں

وزیراعظم کا ورلڈ بینک کے 10 سالہ 40 ارب ڈالر کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کا خیر مقدم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ورلڈ بینک کے 10 سالہ 40 ارب ڈالر کے کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کا خیر مقدم کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ایم ڈی مختار ڈیوپ نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں آئی ایف سی کے جاری اور ممکنہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا …

وزیراعظم کا ورلڈ بینک کے 10 سالہ 40 ارب ڈالر کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کا خیر مقدم Read More »

Loading

سندھ کابینہ نے یونیورسٹیز اور بورڈ سربراہان سے متعلق قانون کی منظوری دیدی

کراچی:  سندھ کابینہ نے یونیورسٹیز اینڈ بورڈ ترمیمی بل2025کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزرا، مشیر اور سیکرٹریز شریک ہوئے۔ ذرائع نے بتایا کہ کابینہ نے سندھ میں یونیو رسٹیز اور بورڈ کے سربراہان سے متعلق قانون کے ترمیمی بل 2025 کی …

سندھ کابینہ نے یونیورسٹیز اور بورڈ سربراہان سے متعلق قانون کی منظوری دیدی Read More »

Loading

کراچی میں مصطفیٰ کے قتل کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس سے لاپتا مصطفیٰ عامر کے قتل کے معاملے میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ ملزم ارمغان اور مصطفیٰ دوست تھے اور دونوں کا نیو ائیر نائٹ پر جھگڑا ہوا تھا، تلخ کلامی کے بعد ارمغان نے مصطفیٰ اور ایک خاتون کو مارنے …

کراچی میں مصطفیٰ کے قتل کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے Read More »

Loading

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

سلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 فروری بروز اتوار سے اگلے 15 دنوں کے لیے زبر دست کمی کا امکان ہے۔  متعلقہ حکام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 2.49 روپے سے 9.11 روپے تک کی کمی پر کام کیا ہے۔ سرکاری اور صنعتی ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں …

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع Read More »

Loading

4 گنا حساب برابر کیا، فواد جھوٹ بول رہا ہے، کوئی صلح نہیں ہو گی: شعیب شاہین

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے فواد چوہدری کی جانب سے تھپڑ مارے جانے پر کہا کہ فواد چوہدری بھگوڑا ہے ان سے کوئی صلح نہیں ہو گی۔ اڈیالہ جیل کے باہر شعیب شاہین اور فواد چوہدری کی تلخ کلامی ہوئی تھی جس کے بعد فواد چوہدری نے شعیب شاہین کو تھپڑ مارا …

4 گنا حساب برابر کیا، فواد جھوٹ بول رہا ہے، کوئی صلح نہیں ہو گی: شعیب شاہین Read More »

Loading

سپریم کورٹ کے6 نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں لوئر کورٹس سے ترقی پا کر تعینات ہونے والے 6 نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے نئے ججز سے عہدے کا حلف لیا۔ عہدے کا حلف لینے والے ججز میں جسٹس عامر فاروق، جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس شکیل احمد، …

سپریم کورٹ کے6 نئے ججز نے عہدے کا حلف اٹھا لیا Read More »

Loading

کچھ غلط کیا ہی نہیں تو ریفرنس کا ڈر کیوں ہونا، ہار نہیں مانیں گے، لڑتے ہوئے جائیں گے: جسٹس منصور

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نےکہا ہے کہ ریفرنس جب آئے گا تب دیکھی جائے گی جب کچھ غلط کیا ہی نہیں تو ریفرنس کا ڈر کیوں ہونا ہے۔  سپریم کورٹ میں نئے ججز کی تقریب حلف برداری کے بعد صحافیوں سےغیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ …

کچھ غلط کیا ہی نہیں تو ریفرنس کا ڈر کیوں ہونا، ہار نہیں مانیں گے، لڑتے ہوئے جائیں گے: جسٹس منصور Read More »

Loading

پاکستان میں بڑے پیمانے پر برطانوی سمیں چلنے اور چائلڈ پورنو گرافی میں استعمال ہونے کا انکشاف

ایڈیشنل ڈی جی سائبر کرائمز وقار الدین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سائبر کرائم انتہائی پیچیدہ معاملہ ہے۔ ایڈیشنل ڈی جی سائبر کرائمز وقار الدین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سائبر کرائمز کے نئے رجحانات کے مطابق ان سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی بنائی جاتی ہے۔ وقار الدین نے کہا کہ سائبر …

پاکستان میں بڑے پیمانے پر برطانوی سمیں چلنے اور چائلڈ پورنو گرافی میں استعمال ہونے کا انکشاف Read More »

Loading

عمران خان کے کان بھرے جاتے ہیں، انہوں نے کہا شکل نہ دکھاؤ تو ملک چھوڑ دوں گا: شیرافضل

پاکستان تحریک انصاف سے نکالے جانے والے رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا شکل نہ دکھاؤ تو میں ملک چھوڑ دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت کا کہنا تھاکہ صوابی جلسے میں مہمان کے طورپر گیا تھا۔ انہوں نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کوہربات …

عمران خان کے کان بھرے جاتے ہیں، انہوں نے کہا شکل نہ دکھاؤ تو ملک چھوڑ دوں گا: شیرافضل Read More »

Loading

ٹرمپ مودی اعلامیے میں پاکستان کا حوالہ گمراہ کن ہے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے ٹرمپ مودی ملاقات کے مشترکہ اعلامیے میں پاکستان سے متعلق حوالے کو یکطرفہ، گمراہ کن، حیران کن اور سفارتی اقدار کے منافی قرار دے دیا ۔  گزشتہ روز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وائٹ ہاؤس میں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی تھی جس میں امریکی صدر نے بھارت …

ٹرمپ مودی اعلامیے میں پاکستان کا حوالہ گمراہ کن ہے: ترجمان دفتر خارجہ Read More »

Loading