بارش نے آسٹریلیا کی امیدوں پر پانی پھیر دیا،کینگروز ورلڈکپ سے باہر، زمبابوے سپر 8 میں پہنچ گیا
زمبابوے اور آئرلینڈ کے درمیان شیڈول آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا 32 واں میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا جس کے باعث زمبابوے ایک پوائنٹ لے کر سپر 8 مرحلے میں پہنچ گیا جب کہ آسٹریلیا ورلڈکپ کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔ زمبابوے اور آئرلینڈ کا میچ پالی کیلے میں کھیلا جانا تھا تاہم بارش […]
![]()









