فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو کا دورہ پاکستان کا اعلان
فیفا کے صدر جیانی ان فینٹینو نے پاکستان جلد آنے کا اعلان کردیا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے بھی پاکستان آنے کا وعدہ کیا تھا۔ جیانی ان فینٹینو نے کہا کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن میں نئے صدر آئے ہیں جو زبردست کام کررہے ہیں، پاکستان فٹبال […]
![]()
فیفا کے صدر جیانی انفنٹینو کا دورہ پاکستان کا اعلان Read More »









