ٹینس اسٹار اعصام الحق نے انٹرنیشنل کیرئیر سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
پاکستان کے مایہ ناز ٹینس اسٹار اعصام الحق نے پروفیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اعصام الحق نے پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے کمپلیکس میں منعقدہ ملک کے پہلے اے ٹی پی چیلنجر ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ الوداعی خطاب میں اعصام نے اپنے ابتدائی کیرئیر کے چیلنجز […]
![]()
ٹینس اسٹار اعصام الحق نے انٹرنیشنل کیرئیر سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا Read More »









