پاکستان نے ریکارڈ پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی
لفظوں کے کھیل اسکریبل میں پاکستان نے ایک اورکارنامہ انجام دیتے ہوئے ریکارڈ پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان کے 16 سالہ عفان سلمان سری لنکا میں جاری ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ میں 23 میں سے 19 گیمز میں حریفوں کومات دے کر چیمپئن شپ کے فاتح رہے۔ اس فتح […]
![]()
پاکستان نے ریکارڈ پانچویں مرتبہ ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ جیت لی Read More »









