پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا، ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی، قومی ٹیم آخری مرتبہ 2011 میں ٹورنامنٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشیا اور جاپان کے میچ کے نتیجے کے بعد سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان اور […]
![]()
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا Read More »









