پی ایس ایل 9 کا چیمپئن کون؟ اسلام آباد اور ملتان کا فائنل آج ہوگا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں سیزن کا فائنل آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل نائن کا چیمپئن کون ہوگا ، یہ فیصلہ آج رات کراچی کے نیشنل بینک ارینا اسٹیڈیم میں ہوجائے گا، دونوں ٹیمیں ٹائٹل کے لیے مقابلہ کریں […]
![]()
پی ایس ایل 9 کا چیمپئن کون؟ اسلام آباد اور ملتان کا فائنل آج ہوگا Read More »









