Daily Roshni News

کھیلوں کی خبریں

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان کا ایک اور گولڈ میڈل، مجموعی تعداد 10 ہوگئی

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا جس کے بعد پاکستان کے گولڈ میڈلز  کی تعداد  10 ہوگئی ہے۔ پاکستان کے سفیر عابد نے سائیکلنگ ایونٹ کی 10 کلومیٹر دوڑ میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ خواتین سائیکلنگ میں پاکستان کی مدیحہ طاہر نے چاندی کا تمغہ جیتا۔ اس سے […]

Loading

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان کا ایک اور گولڈ میڈل، مجموعی تعداد 10 ہوگئی Read More »

محمد حارث بھی کپتان بن گئے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے لیے پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ایمرجنگ ایشیا کپ 14 سے 23 جولائی تک سری لنکا میں کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں شریک ہوں گی اور

Loading

محمد حارث بھی کپتان بن گئے Read More »

پاکستان نے اسپیشل اولمپکس میں سونےکے تمغے جیت لیے

پاکستان نے اسپیشل اولمپکس میں سونے کے تمغے جیت لیے۔ پاکستان کے ایتھلیٹ عثمان قمر اور زینب علی رضا نے جرمنی میں جاری اسپیشل اولمپکس میں حصہ لیا اور سونے کے تمغے جیت لیے۔ اس کے علاوہ عثمان قمر نے روڈ سائیکلنگ میں بھی گولڈ میڈل جیتا تھا۔ ایونٹ میں پاکستان کے گولڈ میڈلز کی تعداد

Loading

پاکستان نے اسپیشل اولمپکس میں سونےکے تمغے جیت لیے Read More »

ذکا اشرف کے ایشیاکپ کے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کرنے پر اے سی سی کا سخت ردعمل

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے لیے مضبوط امیدوار ذکا اشرف کی جانب سے ایشیا کپ کے لیے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد اور اسے ناانصافی قرار دیے جانے پر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ردعمل دیا ہے۔ حال ہی میں اے سی سی کی جانب سے ایشیا کپ کے لیے منظور

Loading

ذکا اشرف کے ایشیاکپ کے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کرنے پر اے سی سی کا سخت ردعمل Read More »

ون ڈے ورلڈکپ شیڈول کا اعلان 27 جون کو متوقع، تاخیر کی وجہ کیا ہے؟

 آئی سی سی مینز کرکٹ ون ڈے ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان 27 جون کو کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیڈول ورلڈکپ کے 100 دن کے کاؤنٹ ڈاؤن کے موقع پر سامنے لایا جاسکتا ہے، 5 اکتوبر سے بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ کے آغاز سے 100 دن کا کاؤنٹ ڈاؤن

Loading

ون ڈے ورلڈکپ شیڈول کا اعلان 27 جون کو متوقع، تاخیر کی وجہ کیا ہے؟ Read More »

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔  پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز گال اور کولمبو میں کھیلی جائے گی جب کہ ٹیم دو روزہ وارم اپ میچ بھی کھیلے گی۔ پہلا ٹیسٹ گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں

Loading

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان Read More »

پی سی بی نے آئی سی سی کو ورلڈکپ وینیوز پر اعتراض کی مضبوط وجہ نہیں بتائی: بھارتی میڈیا

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے وینیوز سے متعلق  اعتراض کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی کو کوئی مضبوط وجہ فراہم نہیں کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بیٹنگ یا بولنگ کو سپورٹ کرنے والی پچز  پر اعتراض مضبوط وجہ نہیں ہے، ابھی تک آئی سی سی نےمجوزہ

Loading

پی سی بی نے آئی سی سی کو ورلڈکپ وینیوز پر اعتراض کی مضبوط وجہ نہیں بتائی: بھارتی میڈیا Read More »

دورہ سری لنکا کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، شاہین کی واپسی، سرفراز بھی شامل

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا جب کہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے اور اسکواڈ میں سرفراز احمد کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ قومی سلیکشن کمیٹی نے اعلان کردہ 16 رکنی ٹیم میں  محمد حریرہ اور عامر جمال کو  پہلی

Loading

دورہ سری لنکا کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، شاہین کی واپسی، سرفراز بھی شامل Read More »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا متوقع شیڈول سامنے آگیا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آئندہ ماہ کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کا متوقع شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق  پاکستان اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز 16 جولائی بروز اتوار سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ یہ ٹیسٹ سیریز دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل ہوگی جو کہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ

Loading

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا متوقع شیڈول سامنے آگیا Read More »

ایشیا کپ کے بعد چیمپئنز ٹرافی میں بہترین میزبانی کیلئے بھی پر عزم ہیں: نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کا پیش کردہ ہائبرڈ ماڈل منظور کر لیا ہے۔ نجم سیٹھی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایشیا کپ 31 اگست سے 17 ستمبر تک ہو

Loading

ایشیا کپ کے بعد چیمپئنز ٹرافی میں بہترین میزبانی کیلئے بھی پر عزم ہیں: نجم سیٹھی Read More »