آج ہی کے دن باوقار اور پُرکشش شخصیت کی مالک رائٹر طاہرہ واسطی کراچی میں انتقال کرگئی تھیں ۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )آج ہی کے دن 11 مارچ 2012 کو باوقار اور پُرکشش شخصیت کی مالک, ایک منجھی ہوئی اداکارہ اور رائٹر طاہرہ واسطی قلب اور ذیابطیس کے عارضے کے باعث کراچی میں انتقال کرگئی تھیں اوراُن کی ’نمازِجنازہ‘ بروزپیر، بعد نماز ظہر، خیابانِ اتحاد کی مبارک مسجد، سی ویو، کلفٹن، کراچی میں …
![]()









