فرمان عالی شان ۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ایک صاحب نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی : اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں …
فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »
![]()









