ظہور احمد کی وفات
ظہور احمد کی وفات ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )یکم فروری 2009ء کو اسٹیج ،ریڈیو اور ٹیلی وژن کے معروف فنکار ظہور احمد نے اسلام آباد میں وفات پائی اور وہیں آسودۂ خاک ہوئے۔ ظہور احمد 18 ستمبر 1934ء کو ناگ پور بھارت میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے جن اسٹیج ڈراموں میں کام کیا۔ ان […]
![]()








