فرمان عالی شان۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) حضرت انسؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا حتیٰ کہ میں اسے اس کے والد ، اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہو جاؤں ۔(مشکوٰۃ المصابیح : 7) جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وَآلِہِ وسلم مبارک …
فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »
![]()









