علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور یہیں سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔
علامہ محمد اقبال 9 نومبر 1877 میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اور یہیں سے ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )انہوں نے مشن ہائی اسکول سے میٹرک کیا اور ‘مرے’ کالج سیالکوٹ سے ایف اے کے امتحان میں کامیابی حاصل کی۔ علامہ محمد اقبال کو بچپن میں ہی سید میر حسن جیسے استاد […]
![]()









