امریکہ کی معزز شخصیت چوہدری اختر کے اعزاز میں متحرک تاجر میاں عاصم نے عشائیے کا اہتمام کیا ۔
ہالینڈ، امریکہ کی معزز شخصیت چوہدری اختر کے اعزاز میں متحرک تاجر میاں عاصم نے عشائیے کا اہتمام کیا . مختلف مکاتب فکر کی نمایاں شخصیات بھی شریک ہوئیں۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ ۔۔۔جاوید عظیمی ۔۔۔ عکاسی۔۔۔جاوید بٹ پیارا ) ہالینڈ کے شہر دی ہیگ کی سماجی شخصیت چوہدری اکرام الحق کے معزز مہمان […]
![]()









