چوہدری محمد سرور کی ان کی رہائش گاہ پر ساتھیوں کی عیادت۔
ہالینڈ، دی ہیگ کی جانی پہچانی شخصیت چوہدری محمد سرور طویل عرصہ سے علیل ہیں، فرینڈز آف روشنی فورم کے ساتھیوں نے ان کی رہائش گاہ جاکرعیادت کی۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ رپورٹ۔۔۔ نمائندہ خصوصی) ہالینڈ کے شہر دی ہیگ کی جانی پہچانی شخصیت اور معروف بزنس مین چوہدری محمدسرور عرصہ دراز سے علیل ہیں۔ […]
![]()
چوہدری محمد سرور کی ان کی رہائش گاہ پر ساتھیوں کی عیادت۔ Read More »









