Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

عورت کے لئے جذباتی خلا نہایت نقصان دہ ۔۔۔

عورت کے لئے جذباتی خلا نہایت نقصان دہ ۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )عورت کے لئے جذباتی خلا نہایت نقصان دہ اور بسا اوقات قاتل ثابت ہوتا ہے۔ عورت کو سب سے زیادہ جس چیز کی طلب ہوتی ہے، وہ محبت اور شفقت ہے۔ وہ شادی اس لئے کرتی ہے کہ اپنے شوہر سے محبت …

عورت کے لئے جذباتی خلا نہایت نقصان دہ ۔۔۔ Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضرت ابو بکرہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ فرماتے ہیں : ’’ایک اَعرابی نے بارگاہِ رسالت ﷺ  میں  عرض کی: یا رسولَ اللّٰہ! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ، لوگوں  میں  سب سے بہتر کون ہے؟ارشاد فرمایا: ’’وہ شخص سب سے بہتر ہے جس کی عمر لمبی ہو اور عمل نیک …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ بشیر بدر

غزل شاعر۔۔۔ بشیر بدر جب رات کی تنہائی دل بن کے دھڑکتی ہے یادوں کے دریچوں میں چلمن سی سرکتی ہے یُوں پیار نہیں چھپتا ، پلکوں کے جھکانے سے آنکھوں کے لفافوں میں تحریر چمکتی ہے خوش رنگ پرندوں کے لوٹ آنے کے دن آئے بچھڑے ہوئے ملتے ہیں جب برف پگھلتی ہے لوبان …

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ بشیر بدر Read More »

Loading

۔۔۔یادگار غزل۔۔۔شاعر۔۔۔تسلیم فاضلی

۔۔۔شاعر۔۔۔ شاعر۔۔۔تسلیم فاضلی ان کا ہی تصور ہے محفل ہو کہ تنہائی سمجھے کوئی دیوانہ جانے کوئی سودائی نغموں کا بھرم ٹوٹا میخانے کا در چھوٹا جب ساز چھڑا کوئی آواز تیری آئی تو آئے تجھے دیکھوں اور جاں سے گزرجاوں اس آس پہ زندہ ہے اب تک تیرا شیدائی ۔۔۔۔۔ الزام ہر ایک ہنس …

۔۔۔یادگار غزل۔۔۔شاعر۔۔۔تسلیم فاضلی Read More »

Loading

تساں وڈے لوگ او

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایک چیز کا نام ہے تعلق داری ، یہ وہ زہر ہے جو ہند و پاک میں انگریز نے گھولا ، یعنی جو انکے لئے کام کرتے تھے ، یا کسی طرح سے عوام کو کنٹرول کر سکتے تھے ، انگریز نے انکے ساتھ تعلقات بڑھاۓ ، اور پھر انکو زمینوں …

تساں وڈے لوگ او Read More »

Loading

یادگار غزل۔۔۔شاعر ہ ۔۔۔۔پروین شاکر

یادگار غزل شاعر ہ  ۔۔۔۔  پروین شاکر عرصئہ خواب میں کھونے نہیں دیتا مجھ کو کوئی دھڑّکا ہے کہ سونے نہیں دیتا مجھ کو ڈال دیتا ہے وہ ہر روز نئی الجھن میں خود سے غافل کبھی ہونے نہیں دیتا مجھ کو دکھ تو ایسا ہے کہ دل آنکھ سے کٹ کٹ کے بہے ایک …

یادگار غزل۔۔۔شاعر ہ ۔۔۔۔پروین شاکر Read More »

Loading

۔3 نومبر…… آج نیئرہ نور کا 74 واں یوم پیدائش ہے۔

۔3 نومبر…… آج نیئرہ نور کا 74 واں یوم پیدائش ہے۔ نیرہ نور ایک پاکستانی پلے بیک گلوکارہ ہیں جنہیں جنوبی ایشیا کے مقبول فلمی گانوں میں سے ایک پلے بیک سنگر اور اسٹیج پرفارمر سمجھا جاتا ہے۔ وہ پاکستان ٹیلی ویژن کے شوز یا ملک کے کنسرٹ ہالوں میں براہ راست غزل گانے کے …

۔3 نومبر…… آج نیئرہ نور کا 74 واں یوم پیدائش ہے۔ Read More »

Loading

بے سکونی ذہنی  امراض کا بنیادی سبب

بے سکونی ذہنی  امراض کا بنیادی سبب ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ بے سکونی ذہنی  امراض کا بنیادی سبب)جن معاشروں میں بد امنی، بے سکونی، عدم تحفظ اور کرپشن موجود ہوتا ہے وہاں بھی نفسیاتی مسائل پروان چڑھتے ہیں۔ معاشی مسائل، بیروزگاری، خاندانی چپقلش ، بد عنوانی، بلیک مارکیٹنگ، دھوکہ دہی، بے ایمانی، بے انصافی …

بے سکونی ذہنی  امراض کا بنیادی سبب Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) معاذ بن جبل رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ  سے روایت ہے، حضورِ انور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’برکت والے درخت زیتون کی مسواک بہت اچھی ہے کیونکہ یہ منہ کو خوشبودار کرتی اور اس کی بدبو زائل کرتی ہے،یہ میری اور مجھ سے پہلے انبیاء ِکرام …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) حضرت ابو موسیٰ اشعری رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی  عَنْہُ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا’’مسلمان بندہ جب بیمار ہو جائے یا سفر میں  ہو تو ا س کے لئے ان اعمال کا ثواب لکھا جائے گاجو وہ تندرست اور مقیم ہونے کی حالت میں  کیا کرتا تھا(لیکن بیماری یا …

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

Loading