بلدیاتی انتخابات، جلسہ عام یکم فروری 2026 کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں ہوگا۔ ڈی66 کے اُمیدوار۔
ہالینڈ، بلدیاتی انتخابات، جلسہ عام یکم فروری 2026 کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں ہوگا۔ ڈی66 کے اُمیدوار سید سید شہروز حید ر خصوصی خطاب کریں گے۔ کمیونٹی کے حضرات کو شرکت کی دعوت خاص دی جاتی ہے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹر نیشنل ۔۔جاوید عظیمی) ہالینڈ بھر میں بلدیاتی انتخابات18 مارچ 2026 کو منعقد ہوں …
![]()









