شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کراچی کی کے لئے فنڈ ریزنگ کی تقریب ایمسٹر ڈیم میں منعقد ہو گی ۔
ہالینڈ، شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کراچی کی تعمیر کے لئے فنڈ ریزنگ کی تقریب 30 اگست 2024 کو ایمسٹر ڈیم کے خوبصورت ہال میں منعقد ہو گی ۔ ہالینڈ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔۔جاوید عظیمی)شوکت خانم میموریل فاونڈیشن کے زیر اہتمام فنڈ ریزنگ کی تقریب بروز جمعہ 30 اگست 2024 کو شام سات بجےکرسٹل پارٹی …
![]()









