Daily Roshni News

ہالینڈ کی خبریں

اگر کوئی بچہ غلط ہو تو ماں کیا کرے؟

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )سوال:-اگر کوئی بچہ غلط ہو تو ماں کیا کرے؟ جواب:اگر ماں کو اپنے بچوں سے کوئی دقت ہونے لگ جائے تو وہ ماں اپنی ماں سے رجوع کرے ——- سوال:-میری ماں تو مر گئ ہے اب میں کیا کروں؟ جواب:-اپنی مری ہوئی ماں کے ساتھ رجوع کرو  – اس کی یاد …

اگر کوئی بچہ غلط ہو تو ماں کیا کرے؟ Read More »

Loading

طلاق یافتہ بیٹی اور بے روزگار بیٹا

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )کس قدر احمقانہ بات کتنے دنوں سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ کوئی نہیں پوچھ رہا کہ بھئی جن ماں باپ سے ماں کے پیٹ سے لے کر تمہیں جوان ہونے تک پالا ہے۔ اپنا خون پسینہ ایک کر کے تمہیں دن کا آرام اور رات کی نیند مہیا …

طلاق یافتہ بیٹی اور بے روزگار بیٹا Read More »

Loading

نہ ابتداء کی خبر ہے نہ انتہا معلوم ۔۔

نہ ابتداء کی خبر ہے نہ انتہا معلوم ۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ نہ ابتداء کی خبر ہے نہ انتہا معلوم )لفظ “Infinite” صفت (Adjective) ہے جس کے معنی ہیں لامحدود، لامتناہی، کوئی عدد یا کوئی شے یا کوئی مظہر جس کی نہ ابتداء کی خبر ہو اور نہ انتہا معلوم ہو۔ لامحدود ہونے …

نہ ابتداء کی خبر ہے نہ انتہا معلوم ۔۔ Read More »

Loading

موبائل فون کا وہ سچ جو شاید آپ نہ جانتے ہوں اور اسے ٹوائلٹ میں استعمال کیوں نہیں کرنا چاہیے؟

موبائل فون کا وہ سچ جو شاید آپ نہ جانتے ہوں اور اسے ٹوائلٹ میں استعمال کیوں نہیں کرنا چاہیے؟ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )نے موبائل فون کو اپنے ساتھ ہر جگہ لے جاتے ہیں: سونے کے بستر سے لے کر ٹوائلٹ یعنی بیت الخلا تک میں۔ ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں …

موبائل فون کا وہ سچ جو شاید آپ نہ جانتے ہوں اور اسے ٹوائلٹ میں استعمال کیوں نہیں کرنا چاہیے؟ Read More »

Loading

قطعہ۔۔کوئی دیوار مہر بانی بناؤ۔۔شاعر۔۔۔ناصر نطامی

قطعہ کوئی دیوار مہر بانی بناؤ شاعر۔۔۔ناصر نطامی کوئی دیوار مہر بانی بناؤ کسی کے لئے کوئی آ سانی بناؤ انسان ہونے کا رکھو کچھ بھرم انسانیت کی کوئی نشانی بناؤ ناصر نظامی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:  ‏جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود  ( صلاۃ )  بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔‏ (سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱) جمعہ مبارکانتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

غزل شاعر۔۔۔ناصر نظامی نہ جاؤ شہر میں شیشے کا پہن کے لباس یہ شہر ا ئینہ برداروں کو نہیں ہے راس آ دمی تو ہیں سبھی انسان اسے کہتے ہیں اوروں کے درد کا ہو جس کے سینے میں احساس بجھے چراغ پہ منڈلاتے  ہیں۔ پروانے تتلیاں آ تی نہیں سوکھے ہوئے پھولوں کے پاس …

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

Loading

ملک مسعودکی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی خوشی میں پھولوں اور مٹھائی  کے ساتھ صمیم قلب سے مبارکباد پیش کی۔

ایمسٹرڈیم ، ملک مسعود   کی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی خوشی میں معروف  سماجی اور تجارتی شخصیات چوہدری  بابر جمیل جٹ اور چوہدری شوکت علی کی کلیامی ہاؤس آمد، پھولوں اور مٹھائی  کے ساتھ صمیم قلب سے مبارکباد پیش کی۔۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔محمد جاوید عظیمی ) جب کوئی مسلمان  حجاز مقدس یعنی مکہ  …

ملک مسعودکی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی خوشی میں پھولوں اور مٹھائی  کے ساتھ صمیم قلب سے مبارکباد پیش کی۔ Read More »

Loading

مریخ کی گریویٹی!۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر حفیظ الحسن

مریخ کی گریویٹی!! تحریر: ڈاکٹر حفیظ الحسن ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ مریخ کی گریویٹی!۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر حفیظ الحسن)مریخ کا قطر 6790 کلومیٹر ہے۔ جبکہ زمین کا قطر تقریباً 12765کلومیٹر یے۔ گویا زمین سے مریخ سائز میں آدھا ہے۔ زمین پر گریویٹی کے باعث ہونے والا اسراع یعنی ایکسلریشن جسے ہم عام فہم میں g …

مریخ کی گریویٹی!۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر حفیظ الحسن Read More »

Loading

انسانی دماغ اورکائنات میں حیرت انگیز مماثلت

انسانی دماغ اورکائنات میں حیرت انگیز مماثلت ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ انسانی دماغ اورکائنات میں حیرت انگیز مماثلت  )کہکشاؤں اور انسانی دماغی خلیات کے درمیان کچھ دلچسپ مماثلتیں ہیں: 1. ساخت: کہکشاؤں کا ایک مرکزی مرکزہ ہوتا ہے، جو سرپل بازوؤں سے گھرا ہوتا ہے، جب کہ دماغی خلیات (نیورون) کا ایک مرکزی مرکز ہوتا …

انسانی دماغ اورکائنات میں حیرت انگیز مماثلت Read More »

Loading