گردے کی پتھری سے بچاو
گردے کی پتھری سے بچاو تحریر۔۔۔ڈاکٹراختر ملک ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔گردے کی پتھری سے بچاؤ)آجکل گردوں کی پتھری بہت عام ہے،اور گردوں کی پتھری ایک نہایت تکلیف دہ بیماری ہوتی ہے، پاکستان میں تقریباً %15 آبادی اس کا شکار ہوتی ہے, پاکستان میں لاکھوں افراد گردوں کی پتھری کے شکار ہیں۔ عموماً ایک بار …
گردے کی پتھری سے بچاو Read More »
![]()









