کونڈوں کی بابرکت نیاز کے سالانہ دستر خوان کا اہتمام محفل علی دی ہیگ میں عقیدت و احترام سے کیا گیا،
کونڈوں کی بابرکت نیاز کے سالانہ دستر خوان کا اہتمام محفل علی دی ہیگ میں عقیدت و احترام سے کیا گیا پاکستان کمیونٹی کے خواتین و حضرات کی بھرپور شرکت۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔۔جاوید عظیمی ۔۔۔عکاسی۔۔۔سید عامر نقوی) امام باقر علیہ السلام کے صاحبزادے اور اماموں کے سلسلے میں ترتیب کے لحاظ سے چھٹے امام …
![]()







