رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’مومنوں میں زیادہ کامل ایمان والا وہ ہے جو اَخلاق کے اعتبار سے ان میں سب سے اچھا ہے۔ ( ابو داؤد،، ۴ / ۲۹۰، الحدیث: ۴۶۸۲) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی
![]()









