سالانہ میلاد النبیﷺ کی کامیابی پر انتظامی ٹیم کو مبارکباد ۔
سالانہ میلاد النبیﷺ 2023کی فقید المثال کامیابی پر انتظامی ٹیم کو صمیم قلب سے مبارکباد پیش کرتاہوں۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) ماہ نور ربیع الاول کی نورانی ساعتوں کے دوران رسول محتشمﷺ کی اس دنیا میں تشریف آواری کی خوشی میں علمی ، ادبی روحانی سلسلہ […]
![]()
سالانہ میلاد النبیﷺ کی کامیابی پر انتظامی ٹیم کو مبارکباد ۔ Read More »








