حضور قلندر بابا اولیاء ؒ کے سالانہ عرس کی تقریب جامع مسجدغوثیہ ایمسٹرڈیم میں منعقد کی جائے گی
حضور قلندر بابا اولیاء ؒ کے سالانہ عرس کی تقریب مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام28جنوری2024کو جامع مسجدغوثیہ ایمسٹرڈیم میں منعقد کی جائے گی۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) علمی، ادبی اور روحانی سلسلہ عظیمیہ کے بانی و امام سید نا محمد عظیم برخیاء المعروف حضور قلندر بابا اولیاءؒ کے سالانہ عرس کی پروقار […]
![]()









