جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کی متحرک انتظامیہ نے مذکورہ مسجد میں خود کارPIN مشین نصب کرا دی ہے۔
جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کی متحرک انتظامیہ نے مسجد کو مالی عطیات دینے والوں کی سہولت کے لئے مذکورہ مسجد میں خود کارPIN مشین نصب کرا دی ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔جاوید عظیمی ) مساجد اور اسلامی مراکز میں کمیونٹی کے خواتین و حضرات نماز کی ادائیگی اور اسلامی ، مذہبی ،روحانی تقریبات میں …
![]()








