معروف اور متحرک تاجر شیخ ظفر کی عمر ہ کی سعادت ان کے اعزاز میں ظہرانہ کمیونٹی سینٹر میں دیا جائے گا۔
معروف اور متحرک تاجر شیخ ظفر کی عمر ہ کی سعادت ، محمد ارشد اور ملک مسعود کی جانب سے ان کے اعزاز میں ظہرانہ 27اگست کو جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کے کمیونٹی سینٹر میں دیا جائے گا۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) ایک مسلمان کے لئے حجاز مقدس کا سفر اور پھر وہاں […]
![]()








