جاوید عظیمی ،خالد رانا اور سعید فیصل آبادی دن بھر سیر و تفریح اور لذت ِکام و دہن سے لطف اندوز ہوتے رہے۔
ہالینڈ، خوشگوار،دلپزیر اور سہانے موسم کے لمحات میں جاوید عظیمی ،خالد رانا اور سعید فیصل آبادی دن بھر سیر و تفریح اور لذت ِکام و دہن سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوزانٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) آج کل ہالینڈ بھر میں موسم بہت ہی خوبصورت ہے۔ اس معتدل موسم سے ہالینڈ کے شہری خوب انجوائے کر […]
![]()









