ہالینڈ، میاں ہاؤس میں مولانا عبدالحبیب، میاں عاصم محمود کو کتاب اللہ والوں کی باتیں پیش کرتے ہوئے
ہالینڈ، میاں ہاؤس میں مولانا عبدالحبیب، میزبان میاں عاصم محمود کو کتاب اللہ والوں کی باتیں پیش کرتے ہوئے، جاوید عظیمی ہمراہ کھڑے ہیں۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) گزشتہ روز بروز جمعتہ المبارک آٹھ دسمبر 2023کو ہالینڈ کی معروف سماجی شخصیت ، متحرک تاجر اور روزنامہ روشنی نیوز انٹرنیشنل کے ڈائریکٹر میاں عاصم […]
![]()









