فلسطین کی اہمیت
فلسطین کی اہمیت انبیاء علیم السلام کا مسکن اور سرزمین رہی ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔فلسطین کی اہمیت)آپ کے بچے بھلے آپ سے پوچھیں یا نہ پوچھیں، آپ انہیں یہ ضرور بتایا کیجیئے کہ۔ہم فلسطین سے اس لیئے محبت کرتے ہیں کہ 01: یہ فلسطین انبیاء علیھم السلام کا مسکن اور سر زمین رہی […]
![]()









