جمعتہ المبارک کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں کمیونٹی کے متحرک حضرات کی بیٹھک ہوئی،
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) 22ستمبر بروز جمعتہ المبارک بعد نماز عشاء کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں کمیونٹی کے متحرک حضرات کی بیٹھک ہوئی، جس میں پاکستان کی موجودہ صورتحال ، مسلمانوں کی زوال پزیری کے اسباب ، معاشی و معاشرتی معاملات اور طبقاتی منفی سوچ پر میاں عاصم محمود، محمد جاوید عظیمی ، عمران […]
![]()
جمعتہ المبارک کمیونٹی سینٹر دی ہیگ میں کمیونٹی کے متحرک حضرات کی بیٹھک ہوئی، Read More »









