🪱زہریلی ناگن …. 7
مریم چیخنا چاہتی تھی مگر اس کا حلق خشک ہوگیا تھا اس کی آواز نہیں نکل رہی تھی تبھی کنتیرا تیزی سے پلٹی دروازہ خودبخود ایک آواز کے ساتھ بندہوگیا اور اگلے لمحے مریم کے سامنے وہ ناگ کھڑا تھای مریم کو سمجھ بھی نہیں لگی تھی کہ کیسے اس پانچ سروں والی ناگن جو …
![]()









