جاوید عظیمی نے پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ کی ممبر شپ اختیار کرلی۔
ہالینڈ، متحرک سماجی رہنما جاوید عظیمی نے پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ کی ممبر شپ اختیار کرلی، انتظامی امور کمیونٹی کے عہدیداران کو فارم پیش کر دیا ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل – – – نمائندہ خصوصی) گزشتہ روز بروز جمعتہ المبارک 19 دسمبر 2025کوبعد نماز جمعہ متحرک سماجی رہنما اور ڈیلی …
جاوید عظیمی نے پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ کی ممبر شپ اختیار کرلی۔ Read More »
![]()









