منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام ڈبلن میں ماہانہ درود و سلام کی روح پرور محفل منعقد کی گئی۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام ڈبلن میں ماہانہ درود و سلام کی روح پرور محفل منعقد کی گئی۔ ڈبلن آئرلینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔وسیم بٹ ) تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام ڈبلن میں ماہانہ درود و سلام کی ایک روح پرور محفل منعقد کی گئی جس میں تحریک منہاج …