پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے آئرلینڈ کے شہر لمرک کے مقامی ریسٹورانٹ میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی
پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے آئرلینڈ کے شہر لمرک کے مقامی ریسٹورانٹ عدیز کچن میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی ،پاکستانی کمیونٹی کے خواتین و حضرات اور بچوں کی کثیر تعداد میں شرکت ۔ لمرک آئرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔وسیم بٹ ) پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کی مناسبت …
![]()









