تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام منہاج سینٹر ڈبلن میں محفل میلاد النبیؐ کا انعقاد کیا گیا ۔
تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام منہاج سینٹر ڈبلن میں محفل میلاد النبیؐ کا انعقاد کیا گیا ۔ آئرلینڈ (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔ وسیم بٹ ) تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل آئرلینڈ کے زیر اہتمام منہاج اسلامک سینٹر ڈبلن میں میلاد النبیؐ کی ایک عظیم الشان اور پر نور محفل میلاد کا انعقاد …