Daily Roshni News

اسپورٹس

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی نے تاریخ رقم کردی

پاکستان کے کھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔ 15 سال بعد پاکستانی کھلاڑی کی ورلڈ جونیئرز کے فائنل تک رسائی ہوئی ہے، سیمی فائنل میں حمزہ نے فرانس کے میلول سیانی مینیکو کو تین – دو سے شکست دی، حمزہ اور فرانسیسی کھلاڑی کے درمیان میچ 81 منٹ جاری …

ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی نے تاریخ رقم کردی Read More »

Loading

گال ٹیسٹ کا تیسرا روز: سعود شکیل کی شاندار اننگز، سری لنکا پر 100 رنز کی برتری حاصل

گال ٹیسٹ کے تیسرے روز  پاکستان نے پہلی اننگز میں  8 وکٹوں کے نقصان پر 412 رنز بنالیے ہیں جب کہ 100 رنز کی برتری حاصل ہے۔ کھیل کے تیسرے روز سعود شکیل نے 129 گیندوں پر سنچری اسکور کی جب کہ سلمان علی آغا 83 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ سلمان علی آغا اور …

گال ٹیسٹ کا تیسرا روز: سعود شکیل کی شاندار اننگز، سری لنکا پر 100 رنز کی برتری حاصل Read More »

Loading

ایشیا کپ: بھارتی ٹیم پاکستان میں نہیں کھیلے گی اور نہ جے شاہ وہاں جائیں گے، چیئرمین آئی پی ایل

ایشیا کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی جب کہ شیڈول کا باضابطہ اعلان جلد کردیا جائے گا جب کہ چیئرمین آئی پی ایل ارون دھومال نے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی بورڈ کےخزانچی  اور آئی پی ایل کے چیئرمین ارون دھومال بھی آئی سی سی میٹنگز کے …

ایشیا کپ: بھارتی ٹیم پاکستان میں نہیں کھیلے گی اور نہ جے شاہ وہاں جائیں گے، چیئرمین آئی پی ایل Read More »

Loading

ویسٹ انڈیز کے بعد زمبابوے بھی ورلڈکپ 2023 کیلئے کوالیفائی نہ کرسکا

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں میزبان زمبابوے اسکاٹ لینڈ سے شکست کھاکر رواں برس ہونے والے ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا۔ بلاوایو میں کھیلے جانے والے اہم میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹ پر 234 رنز بنائے۔ مائیکل لیسک 48 رنز بناکر نمایاں رہے۔ میتھیو کراس نے 38، …

ویسٹ انڈیز کے بعد زمبابوے بھی ورلڈکپ 2023 کیلئے کوالیفائی نہ کرسکا Read More »

Loading

آئی سی سی نے ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول کا اعلان کر دیا۔ ایونٹ کا آغاز پانچ اکتوبر سے ہوگا جب کہ فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائے گا، پہلا میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھارت کے شہر احمد آباد میں ہوگا۔ پاکستان پہلا میچ 6 اکتوبر …

آئی سی سی نے ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟ Read More »

Loading

محمد حارث بھی کپتان بن گئے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے لیے پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ایمرجنگ ایشیا کپ 14 سے 23 جولائی تک سری لنکا میں کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں شریک ہوں گی اور …

محمد حارث بھی کپتان بن گئے Read More »

Loading

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔  پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز گال اور کولمبو میں کھیلی جائے گی جب کہ ٹیم دو روزہ وارم اپ میچ بھی کھیلے گی۔ پہلا ٹیسٹ گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں …

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے شیڈول کا اعلان Read More »

Loading

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا متوقع شیڈول سامنے آگیا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آئندہ ماہ کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کا متوقع شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق  پاکستان اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز 16 جولائی بروز اتوار سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ یہ ٹیسٹ سیریز دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل ہوگی جو کہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ …

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا متوقع شیڈول سامنے آگیا Read More »

Loading

شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت نہیں کریں گے۔ شاہین آفریدی ورلڈ کپ کے پیش نظر ٹیسٹ ٹیم سے فی الحال بریک لیں گے۔  پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے جو کہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ …

شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے Read More »

Loading

ایشیا کپ میزبانی، پاکستان اصولوں کی لڑائی ہارنے لگا، ٹورنامنٹ ملتوی ہوجائے گا؟

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )  ایشیا کپ میزبانی پر اپنی اصولی لڑائی ہار رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان کا ہائبرڈ ماڈل مسترد کردیا تو پاکستان ایشیا کپ کا بائیکاٹ کرسکتا ہے، پی سی بی اس پر تبصرہ کرنے سے گریز کررہا ہے۔ …

ایشیا کپ میزبانی، پاکستان اصولوں کی لڑائی ہارنے لگا، ٹورنامنٹ ملتوی ہوجائے گا؟ Read More »

Loading