Daily Roshni News

اقوال زریں

روشنی کی باتیں۔۔۔دعاؤں کی قبولیت

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ دعاؤں کی قبولیت مولوی اپنی دعاؤں میں حاکمانہ انداز اپنا تا ہے جبکہ صوفی عاجزانہ انداز اپناتا ہے۔اللہ کو بندے کی عاجزی پسند ہے اس لئے صوفی کی دعائیں قبول ہو جاتی ہیں۔

Loading

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ روح ،روشنی اور جسم نیند کے دوران روح روشنی کا لباس پہن کر تین  لاکھ کلو میٹرز فی سیکنڈ کے حساب سے امور سر انجام دیتی ہے جبکہ اس دوران جسم بستر پر ہی ہوتا ہے۔

Loading

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ خواہش اور ضرورت خواہشات افسانہ جبکہ ضروریات حقیقت ہے۔ ایک  انسان خواہشات کی تکمیل کے لئے ہمہ وقت پریشان رہتا ہے جبکہ دوسرا انسان اپنی ضروریات پوری ہو جانے پر خوش اور رب کائنات کا شاکر بندہ بن جاتا ہے۔

Loading