اقوال زریں
روشنی کی باتیں
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ جسم اور روح روح کے بغیر جسم کچھ بھی نہیں جسم کو مٹی میں دفن کردیا جاتا ہے، جسم کی وسعت دو میٹر سے زائد نہیں جبکہ روح کی پہنچ آسمانوں تک ہے۔
روشنی کی باتیں
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ حقیقت اور افسانہ ظاہر میں نظر آنے والی ہر شے فکشن افسانہ ہے، جبکہ باطن میں موجود ہر شے حقیقی اور حقیقت ہے۔
روشنی کی باتیں
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ خواہس اور ضرورت خواہشات کی تکمیل کے لئے مصروف عمل انسان پریشان اور بے سکون رہتا ہے جبکہ ضرور تمند انسان ضرورت پوری ہونے پر خوش و خرم اور پرسکون ہو جاتا ہے۔
روشنی کی باتیں
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ کائنات کے رنگ کائنات میں بکھرے ہوئے رنگوں سے محبت کرنے والا انسان، درحقیقت اللہ تعالیٰ سے محبت کرتا ہے۔
روشنی کی باتیں
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ صوفی اور مولوی صوفی اللہ تعالیٰ سے محبت اور دوستی کرنے کے طریقے بتاتا ہے جبکہ نام نہاد مولوی اللہ تعالیٰ سے ڈرنے اور ڈرانے کا درس دیتا ہے۔
روشنی کی باتیں
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ زبان پر کنٹرول زبان پر کنٹرول رکھنے والے خواتین و حضرات مصائب و آلام، فتنہ و فساد اور شرمندگی سے محفوظ ہو جاتے ہیں۔
روشنی کی باتیں
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ خدمت خلق مخلوق خدا کی خدمت میں مصروف رہنے والے بندے کو خوشی ، راحت اور سکون کے ساتھ ساتھ رب کائنات کی خوشنودی بھی حاصل ہو جاتی ہے۔
روشنی کی باتیں
روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ خوشی کی لہریں اگر آپ حقیقی خوشی چاہتے ہیں تو کسی نابینا شخص کو بغیر کسی لالچ سڑک پار کروادیں، اس کے بعد آپ کے باطن میں خوشی کی لہریں دوڑ جائیں گے۔